سوات ، سیدو شریف تعلیمی بورڈ کے میٹرک نتائج کے مطابق طالبات نے پہلی پوزیشنوں پر قبضہ کرلیا جبکہ ٹاپ ٹوئنٹی میں ذیادہ پوزیشن بھی طالبات نے اپنے نام کرلی ہے میڑک امتحان سال 2016 کے مطابق سیدو شریف بورڈ کے میٹرک رزلٹ میں سب سے ذیادہ پوزیشن طالبات کے حصہ میں ائی ہے جس میں المدینہ پبلک سکول نے طالبات نے سب سے ذیادہ پوزیشن اپنے نام کرلی ہے زارئع کے مطابق اس سال سیدو شریف تعلیمی بورڈ پر طالبات کا قبضہ رہا اور وہ طلبہ پر باری لی گئے ۔
942 total views, no views today
Comments


