سوات بورڈ میٹرک رزلٹ کے نتائج سوات نیوز ڈاٹ کام نے حاصل کرلی ، سوات پبلک سکول کے بارہ طالب علموں نے ٹاپ بیس میں جگہ حاصل کرلے ، دوسر ے نمبر پر المدینہ پبلک سکول نے سب سے ذیادہ پوزیشن اپنے نام کرلے ، زرائع کے مطابق سوات تعلیمی بورڈ کے میٹر ک کے نتائج آج ہونگے ، سوات نیوز ڈاٹ کام نے زرائع سے ٹاپ ٹوئنٹی پوزیشن حاصل کرنے والے سکولوں کے نام معلوم کر لئے ہوئے جس کے مطابق ٹاپ ٹوئنٹی پوزیشنوں میں سوات پبلک سکول نے بارہ پوزشین حاصل کرلی ، جبکہ المدینہ پبلک سکول اٹھ پوزیشن اور سوات چلڈرین اکیڈمی نے ٹاپ ٹوئنیٹی میں سے دو پوزیشن اپنے نام کرلی ہے ،زرائع کے مطابق سوات پبلک سکول کے طالبہ ایک ہزار سے زائد نمبر لیکر سوات تعلیمی بورڈ ٹاپ کرلیا ہے ۔
762 total views, no views today
Comments


