سوات، سوات کے تعلیمی بورڈ کے نتائج تقریب کو سوات نیوز ڈاٹ کام براہ راست دکھائے گا، سوات نیوز ڈاٹ کام اپنے ویورز کیلئے سوات تعلیمی بورڈ کا ٹاپ ٹین رزلٹ براہ راست دکھائے گا، جو طلبا وطالبات ، والدین، دوست اور دیگر افراد پوری دنیا میں سوات نیو زڈاٹ کام کے فیس بک پیچ پر دیکھ سکیں گے، سوات نیوز ڈاٹ کام پوررا تقریب براہ راست دکھانے کیلئے انتظامات کو مکمل کیا گیا ہے،
طلباء وطالبات سوات نیوز ڈاٹ کا م پیج پر صبح دس بجے کے قریب تقریب کو براہ راست دیکھ سکیں گے، اور ٹاپ ٹین کے ناموں اور متعلقہ سکولوں کے ناموں کو سن سکیں گے، لہٰذا سوات نیوز ڈاٹ کام ان تمام طلباء وطالبات سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ صبح دس بجے کے قریب فیس بک پر سوات نیوز ڈاٹ کام پیج اوپن کرے تاکہ وہ پوری تقریب دیکھ سکیں۔
1,128 total views, no views today


