سوات، بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا، رزلٹ پر طالبات چھا ئے رہے، پہلی تین پوزیشنیں طالبات نے حاصل کرلی، ایس پی ایس سکول نے بارہ جبکہ المدینہ پبلک سکول نے اٹھ پوزیشن حاصل کرلی، پہلی پوزیشن صباؤن شاہ ولد افضل شاہ مارکس سوات پبلک سکول 1025، دوسری اندیل راوان1024 سوات پبلک سکول مہویش 102سوات پبلک سکول،سید ہما شاہ 1024 المدینہ پبلک سکول، تیسیر ی مہر نگار 1023 المدینہ پبلک سکول، چوتھی شیراز خان 1021 سوات پبلک سکول، پانچویں ایمان عزیز1020 سوات چلڈرن اکیڈیمی،
چھٹی عاقل خان 1018 ایکسلشیئر پبلک سکول، فرہاد نعیم 1018 سوات پبلک سکول، ساتویں ریمان 1017 المدینہ پبلک سکول، تمنا فضل 1017 سوات پبلک سکول، شیما گل 1017 ٹیپو ماڈل سکول ، اٹھویں سلمیٰ 1016 سوات پبلک سکول، انیتا زبیر 1016 اقراء پبلک سکول ، نویں پوزیشن اقبال حسین 1015 الرازی پبلک سکول، دسویں پوزیشن اسماء گل1014 اجمل خان 1014 گورنمنٹ ہائی سکول توتانو بانڈی، گیارویں پوزیشن کاشف احمد 1013 اسلامک یونیورسٹی ماڈل سکول ، بارویں پوزیشن اسد وہاب 1012 ایکسلشیئر پبلک سکول ، تیرویں فریال بی بی 1011 المدینہ پبلک سکول ، چودہویں پوزیشن سلمان خان ، 1010 سوات چلڈرین اکیڈیمی ، سلمان خان 1010 دی سوات گریمر پبلک سکول ، طاہر علی ، 1010 ماتونگ پبلک سکول ،پندرہویں پوزیشن روحیلہ عالم خان 1009 سوات پبلک سکول ، رضوان خان 1009 ایلم پبلک سکول، اعجاز احمد 1009 دی سوات گریمر سکول سمبٹ، سولہویں پوزیشن عائشہ بی بی 1008 اقراء اکیڈیمی سوات، سترہویں پوزیشن حنا گل 1007 المدینہ پبلک سکول ، داود خان ۱1007 المدینہ پبلک سکول عاصم الرحما ن 1007 سوات پبلک سکول عروج اٹھارویں پوزیشن ، عروج خان 1005 سوات پبلک سکول ، گلالئی خورشید1005 اقراء اکیڈیمی ، انیسویں پوزشین حفصا علی 1003 المدینہ ماڈل سکول ، گلی ارزو 1003 المدینہ ماڈل سکول ، حسنا کریم ، 1003 اقراء اکیڈیمی ، سمیع الحق 1003 ایکسلشیئر کالج سنگوٹہ ، جواد حسین 1003 سوات سٹینڈرڈ پبلک سکول ، محمد عالمگیر 1003 لاثانی ماڈل سکول ،بیسویں زینت محل 1002 المدینہ ماڈل سکول ، نادیہ 1002 سوات پبلک سکول ، ارم جہاں 1002 اقراء اکیڈیمی ، حمزا خان 1002 الظہر ایجوکیشن پانڑ ۔۔
593 total views, no views today


