مینگورہ ، سوات تعلیمی بورٹ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ، طالبات میں میدان مارلیا ،2016 کے سالانہ امتحان میں جماعت نہم سائنس گروپ میں 26164 طلباء و طالبات میں سے 18510 کامیاب ہوئے اور ان کا نتیجہ 71%رہا ، جماعت نہم کے جنرل گروپ میں 7199 طلباء و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا اور ان میں کامیاب ہونے والے طلباء و طا لبات کی تعد 3371 رہی اور ان کا نتیجہ 47%رہا ، مجموعی طور پر جماعت نہم کے امتحان میں کلب 33363 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 21881کا میاب قرار پائے اور نتیجہ 66% رہا ، جماعت دہم سائنس گروپ میں 23895 طلباء و طالبات میں سے 21335 کامیاب ہوئے اور ان کا نتیجہ 89%رہا ، جماعت دہم کے جنرل گروپ میں 7381 طلباء و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا اور ان میں کامیاب ہونے والے طلباء و طا لبات کی تعداد 4982 رہی اور ان کا نتیجہ 68%رہا ، مجموعی طور پر اس سال جماعت دہم کے امتحان میں کل 31276 طلباء و طالبات نے شرکت کی جس میں 26317 طلباء و طالبات نے کا میابی حاصل کی اور مجموعی طور نتیجہ 84%رہا، مجموعی طور 2016 کے اس سالانہ رزلٹ کے مطابق بور ڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن سیدو شریف سوات سے میٹرک کے امتحان میں شامل ہونے والے طلباء و طالبات میں سوات پبلک سکول اینڈ کالج سوات کی طالبہ صباون شاہ ولد افضل شاہ رول نمبر 100697 نے 1100نمبرات میں سے 1025 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ، سوات پبلک سکول اینڈ کالج کی طالبات عندیل روان ولد بخت روان رونمبر 100664 ، مہوش ولد فرمان علی رول نمبر 100666 اور المدینہ ماڈل سوکل امانکوٹ کی طالبہ سید ہ ہماشہ ولد سید محمد نعیم رول نمبر 100547 نے بالترتیب 1024 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ المدینہ ماڈل سکول امانکوٹ کی طالبہ مہر نگار ولد شمشیر علی رول نمبر 100549 نے 1023 نمبر لیکر تیسر ی پوزیشن حاصل کی ،جماعت دہم کے سائنس گروپ سوات پبلک سکول اینڈ کالج سوات کی طالبہ صباون شاہ ولد افضل شاہ رول نمبر 100697 نے 1100نمبرات میں سے 1025 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ، سوات پبلک سکول اینڈ کالج کی طالبات عندیل روان ولد بخت روان رونمبر 100664 ، مہوش ولد فرمان علی رول نمبر 100666 اور المدینہ ماڈل سوکل امانکوٹ کی طالبہ سید ہ ہماشہ ولد سید محمد نعیم رول نمبر 100547 نے بالترتیب 1024 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ المدینہ ماڈل سکول امانکوٹ کی طالبہ مہر نگار ولد شمشیر علی رول نمبر 100549 نے 1023 نمبر لیکر تیسر ی پوزیشن حاصل کی، سائنس گروپ کے طلباء میں سوات پبلک سکول اینڈ کالج سوات کے طالبعلم شیراز کان ولد سہراب خان رونمبر 112457 نے 1100 نمبرات میں سے 1021 نمبر لے پہلی پوزیشن حاصل کی ، ایکسلشئیر سکول سنگوٹہ سوات کے طالبعلم عاقل خان ولد خان بہادر رول 111715 اور سوات پبلک سکول اینڈ کالج کے طالبعلم فرہاد نعیم ولد نعیم الدین رول نمبر 112459نے بالترتیب 1018 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ الرازی پبلک سکول کانجو سوات کے طالب علم اقبال حسین ولد زیب االعابدین رول نمبر 115493 نے 1015 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ، جماعت دہم کے جنرل گروپ میں طالبات میں سے ضلع سوات کی پرائیویٹ طالبہ مس عزرا ولد لیاقت علی رول نمبر 155171 نے 1100 نمبرات میں سے 876 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ، گورنمنٹ گرلز ہائی سوکل حصار بونیر کی طالبہ مس نہار نور ولد آزاد نور رول نمبر 108699 نے 647نمبر لیکر دوسری جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بگڑہ بونیر کی طالبہ مس گل ناز ولد فضل معبود رول نمبر 108629 نے 846 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حال کی ، جماعت دہم کے جرنل گروپ میں طلباء میں سے ضلع سوات کے پرائیویٹ طالعلم عبدالقادر ولد خیبر خان رول نمبر 165571 نے 1100نمبر ات میں 857 نمبر لیکر پہلی ، ضلع شانگلہ کے پرائیویٹ طالبعلم محمد سجاد سلطان روم رول نمبر 166570 اور ضلع سوات کے پرائیویٹ طالبعلم انعام اللہ ولد محمد نعیم رول نمبر 165715 نے بالترتیب 805 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ گورنمنٹ ہائی سکول نمر 1 مینگورہ سوات کے طالبعلم شہباز حسین ولد اکبر حسین رول نمبر 145148 نے 804نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی، اس موقع پر ڈیڈ ک چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے پوزیشن ہولڈر ز طلباء و طالبات میں سرٹیفیکیٹس اور انعامات تقسیم کئے ۔
1,344 total views, no views today


