سوات ، مینگورہ مین موٹر سائیکل کے شو ق نے تیرہ سالہ بچے کی جان لے لی ، گزشتہ رات تیرہ سالہ بچہ محسن خان ولد فضل ودود سکنہ محلہ قاضی بابا نماز تراویح کے بعد موٹر سائیکل پر گھوم رہے تھے کہ اچانگ پیپلز چوک کے قریب ٹرک کے ٹکر سے حادثہ پیش آیا اور تیرہ سالہ محسن موقع پر جان کی بازی ہار گئے ، دوسرے جانب عوام نے تیزی سے جاری موٹر سائیکل حادثات میں بچو ں اور جوانوں کے اموات پر گہرے رنج و غم غصے کا اظہار کر تے ہوئے موجودہ حکومت اور قانون نافذ کر نیوالے اداروں کو فوری طورپ اس طرح کے حادثات کے روک تھا م کا مطالبہ کہا ہے
606 total views, no views today
Comments


