سوات ، جہانزیب کالج سوات کے شعبہ ذوالوجی کے چئیرمین افتخار احمد انتقال کرگیا ،مرحوم گزشتہ کئی مہینوں سے بیمار تھا علاج معالجے کیلئے انڈیا گیا اور وہ وہاں پر انتقال کرگیا ان کو گزشتہ رات گاوں غالیگے میں سپردخاک کردیا گیا ن۔نماز جنازہ میں ملک بھر سے لوگوں اور خصوصا طلباء نے شرکت کی ۔ان کے انتقال پر جہانزیب کالج کے طلباء اور اساتذہ نے دکھ اور غم کا اظہار کیا ۔
848 total views, no views today
Comments


