سوات، دریائے سوات کے خوبصورت پانی تیزی سے مضر ہورہی ہے ۔ پینے کیلئے تو پہلے مضر تھی ۔اب زرعی مقاصد کے لئے بھی مضر ہورہی ہے ۔ حکام نوٹس لیں ۔ سوات کے خوبصورت دریائے سوات جو ملکی وغیر ملکی سیاحوں کو اپنے طرف کھینچنے والے دریائے سوات کے خوبصورت پانی تیزی سے الودہ ہورہی ہے ۔ سوات کے گیٹ ویں سے لیکر کا لام تک دونوں اطراف پر بڑے بڑے عمارتوں کا اور اس پاس تمام علاقوں کا گندہ پانی کا نا لیاں دریائے سوات میں گر رہی ہیں ۔ جس کے وجہ سے ابی جانوروں کی جانوں کوبھی خطرہ ہے ۔ جب کی یہ پانی پینے کے استعمال کیلئے خراب تھے ۔اور اب بڑے تیزی سے زرعی استعمال کیلئے بھی مضر اور الودہ ہورہی ہے ۔ اگر اس سلسلے میں بر وقت اقدامات نہیں کئی گئی ۔ تو یہ بھی گندہ نالیوں کے طرح رخ اختیار کر لے گا ۔ لہذا اس سلسلے میں سخت اقدامات کیا جائے ۔رپورٹ: ساجد خان سوات نیوز ڈاٹ کام
598 total views, no views today


