سوات، سیدو شریف کے نواحی علاقہ شگئی میں فارسٹ افس میں ملازم بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ، سیدوشریف کے نواحی علاقہ شگئی کے فارسٹ افس میں ملازم اصغر سکنہ برہ بانڈی کو بجلی کے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق شگئی کے سرکاری فارسٹ کا لونی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپر دخاک ۔
640 total views, no views today
Comments


