سوات ، سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈی میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے گھروں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا ۔تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈی میں شیر محمد ولد موسیٰ محمد جو روپوش اور دہشت گردوں کے سہو لت کاروں میں گل مالک ولد بونیرے یوسف ولد ظاہر جان کے گھروں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا۔
694 total views, no views today
Comments


