بحرین، عید کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں سے عید کے خوشیاں منانے بحرین اور اور کالام کے سیاحتی مقامات پر چار لاکھ کے لگ بگ مہمان آئے اور سوات کے حسین قدرتی نظاروں سے خوب لطف اندوز ہوئے، اسی دوران علاقے کے عوام نے پاکستان آرمی اور پولیس کے جوانوں کے ساتھ تعاون کرکے پُرآمن شہری ہونے کا ثبوت دیدیا اور سیاحوں کی ہر قسم مدد کی، بعض جگہوں پر ٹریفک کے روانی میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ڈی۔ایس ۔پی مدین کا کہنا ہے کے وہ اس بات پر بہت خوش ہے اور علاقے مشران کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ عید کے پانچ دنوں میں علاقے میں کسی قسم کا نا خوشگوار واقع سامنے نہیں آیا۔ انہوں کا کہنا ہیں کے عید کے چھٹیاں ختم ہونے کے بعد بھی سیاحوں کی امد کا سلسلہ جاری ہے جوکہ علاقے میں پایہ دار امن کا ثبوت ہے۔ رپورٹ :مجاہدتوروالی
707 total views, no views today


