سوات کے سیاحتی علاقے کالام میں خاتون سمیت 2افراد کو غیرت کے نام پر دیارئے سوات میں پھینک دیا گیا ، پولیس زرائع کے مطابق وادی کالام میں اکیس سالہ محمد کبیر اور خاتون مسماۃ (ر) کو مبینہ طور پر قتل کرکے ان کی لاشوں کو دریائے سوات میں پھینک دیا گیا ہے ، زرائع مطابق ابتدائی رپورٹ کے مطابق مقتول غیر شادی شدہ ہے اور مقتولہ تین بچوں کی مان تھی اور دونوں ااپس میں رشتہ دار بھی تے ،
کالام پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے ، جبکہ لاشوں کی تلاش اب بھی جاری ہے
236 total views, no views today
Comments


