بریکوٹ، تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں 15سالہ محمد رسول ولد عیسی خان نے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ۔وہاں پر موجود لوگوں نے لاش کو دریائے سوات سے نکال کرفوری طور پر بریکوٹ ہسپتال پہنچایا مگر وہ راستے ہی میں دم توڑ چکاتھا ۔یاد رہے رواں ماہ میں تحصیل بریکوٹ میںیہ دوسرا نوجوان ہے جو کہ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے موت کے منہ میں چلا گیا ۔
542 total views, no views today
Comments


