مدین، مدین کے علاقہ قندیل میں بٹ خیلہ سے آئے ہو ئی فیملی کا بارہ سالہ بچہ مسمی زرار ولد شاہ حسین سکنہ بٹ خیلہ سڑک پار کر رہا تھا کہ سامنے سے آنے والے نان کسٹم پیڈ موٹر کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں بچہ شدید زخمی ہو گیا جس کو مدین ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ راستے میں دم توڑ گیا موٹر کا ر کے ڈرائیور مسمی اشرف ولد خطاب سکنہ فتح پور کو مدین پولیس نے گرفتار کر لیا بچے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد وراثہ کے حوالے کر دیا گیا
570 total views, no views today
Comments


