مٹہ، ذاکرخان شہید ہسپتال مٹہ میں گندگی جمع کرنے والے تمام کے تمام ڈسبین گندگی سے بھر گئے ۔بدبوں نے ہسپتال سر پر اٹھا لیا ہے ۔اس گند کو اٹھانے کیلئے کوئی تیار ۔جنرل او پی ڈی کے ساتھ پڑی گندگی نے مریضوں کو شدید مشکلات سے دوچار کردی ۔ہسپتال لیبارٹری کی سامنے بھی یہی صورتحال ہے ۔عوامی حلقوں کی طرف سے ذمہ دار احکام سے مداخلت کرنے کا مطالبہ ، اس وقت مٹہ ہسپتال میں گندگی کو جمع کرنے والے تمام ڈسبین مکمل طورپر گند سے بھر کر اس بدبو نے پوری ہسپتال کو سر پر اٹھا لیا ہے ۔جبکہ جنرل او پی ڈی اور لیبارٹری کی سامنے موجود گند سے بھرے ڈسبینوں نے مریضوں کو شدید مشکلات سے دوچار کردی ہے ۔اور اس ڈسبینوں کو خالی نہ کرنے کی وجہ سے اب باقی ہسپتال خود ڈسبین بننا شروع ہوچکا ہے ۔عوامی حلقوں نے ذمہ دار احکام سے بروقت عملی اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے
746 total views, no views today


