سوات(سوات نیوز)سوات پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام،16بوتل شراب پکڑ لی،ملزم گرفتار ضلعی پولیس آفیسرقاسم علی خان کے خصوصی احکامات پر معاشرے کے اندر سرایت کرنے والے مو... Read more
سوات(سوات نیوز)سوات کے دو تحصیلوں کی بازاریں اج پھر سے بند ہیں، تحصیل انتظامیہ نے سوات کے دو تحصیلوں بریکوٹ اور خوازہ خیلہ کے بازاروں کو بند کردیا ہے، وزیرا عظم کے احکامات کے بعد اج ہفتہ کے... Read more
سوات(سوات نیوز) سوات میں نجی سکولوں کے اساتذہ تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقے پڑگئے، زیادہ تر سکولوں میں آن لائن کلاسز کے باوجود اساتذہ کو تنخواہیں نہیں ملی، سکول انتظامیہ کے مطابق بچوں کی... Read more
سوات(سوات نیوز) سوات میں کورونا کے مریضوں کی ٹرپل سینچری مکمل ، مزید34 افراد میں وائرس کی تصدیق کے بعد تعداد309 ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید34 افراد م... Read more
سوات(سوات نیوز) پرائیویٹ ہاسٹلز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سوات نے بھی لاک ڈاؤن کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔پی ایچ ایم اے سوات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر یکم جون تک تم... Read more
سوات(سوات نیوز)پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے یکم جون تک تعلیمی ادارے نہ کھولنے کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایم اے سوات کی جانب سے جاری کردی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگ... Read more
مینگورہ(سوات نیوز)حالیہ بارشوں سے مینگورہ شہر کا گنجان آباد محلہ شہاب نگر شدید متاثر ہوا،سڑک کنارے موجودحفاظتی پشتے سے محروم خواجہ آباد نالے کا بند ٹوٹنے سے بارش کا پانی سیلابی ریلے کی شکل م... Read more
مینگورہ(سوات نیوز)لیبر ڈیپارٹمنٹ میں موجود سکیل دس کے ملازمین مستقل طورپرپروموشن سے محروم،جس سکیل میں بھرتی ہوتے ہیں اسی میں ریٹائرڈ ہوجاتے ہیں،حکومت ان کی خدمات کے پیش نظر انہیں ترقی دے،معل... Read more
بریکوٹ(سہیل باچا سے) سوات کے اہم چیک پوسٹ لنڈاکے پر بڑی کارروائی بھاری مقدار میں اعلی کوالٹی شراب پکڑی گئی۔لنڈا کے پولیس انچارج محمد رحمان خان نے ایس ڈی پی او بادشاہ حضرت خان۔ایس ایچ او اختر... Read more
سوات(سوات نیوز) صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو اگیا ۔ ڈاکٹر امجد نے اہنے پیغام میں تصدیق کردی ہے۔ ڈاکٹر امجد کا کہناہے کہ گزشتہ۔دو دنوں سے میرے جسم میں درد بخار تھا ۔ جو ٹھیک... Read more


