مینگورہ (سوات نیوز ڈاٹ کام )لا ئسیم ما ڈ ل ہا ئی سکو ل ا ما نکوٹ میں یو م وا لد ین کو بڑ ی شا ن شو کت سے منا یا گیا پر و گرام کا ا غا ز تلا و ت کلا م پا ک سے ہو ا پر و گرام مین […] Read more
سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) تعلیم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے اسکے لئے جتنا بھی کو شش کی جائے کم ہے ، ہمارے ملک میں غربت اور ناخواندگی کے وجہ سے تعلیمی شرح کم ہے لیکن پرائیویٹ تعلیمی... Read more
کبل (سوات نیوز ڈاٹ کام کام ) تحصیل کبل کے علاقہ گاڑی موڑ کے مقام پر موٹر کار کو حادثہ خاتون جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق مردان سے موٹر کار نمبر AUA785سوات آرہی تھی کہ تحصیل کبل کے علاقہ گاڑی مو... Read more
سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں دو ایسے جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں جن کے اجسام ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی ہے ، ڈاکٹروں نے اپریشن کے تجویز دے دی جبکہ اپریشن ملک سے ب... Read more
مٹہ ( سوات نیو ز ڈاٹ کام ) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ ہ خریڑئی چم میں بارشوں کی وجہ سے مویشی خانہ کی شہترٹوٹ کر مویشی خانہ زمین بوس ہوگئی دو مویشی ھلاک مالک کی مطابق انکے تین لاکھ روپے کا نق... Read more
مٹہ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ ولد شہزاد گو جرنے ازر بائی جان کے قیام کے صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں ازر بائی جان کے سفیر جناب علی زادہ... Read more
سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) حر اسکول اینڈ کالج کا نجو میں سالا نہ تقر یب تقسیم انعا مات منعقد ہو ا اس تقر یب میں جما عت اسلا می ضلع سوات کے رہنما اختر علی خان مہما ن خصوصی تھے ۔ تقر یب سے خطا... Read more
سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام) کرش مشینوں کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، عدالتی احکامات کو یقینی بنانے اور سیکڑوں خاندانوں کو فاقہ کشی سے بچانے کامطالبہ ، ضلعی انتظامیہ مشینیں چالو کرنے میں اپنا... Read more
سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان اورصوبہ خیبرپختونخوا کے صدر امیرحیدرخان ہوتی نے کہا ہے کہ بلین سونامی ٹری میں تاریخی کرپشن ہوئی ، چیف جسٹس اس بڑے سکی... Read more
سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ تعلیم پاکستان تحریک انصاف کے منشور کے اولین ترجیحات میں شامل ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت نے سرکاری تعلیمی ادار... Read more


