کراچی: ملک بھر میں کہیں بھی ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث عید میلاد النبی ﷺ 4 جنوری کو ہوگی۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمین مفتی منیب الر... Read more
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسس میں بریت کی درخواستیں مسترد کردی ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرد... Read more
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہےکہ اطلاعات ہیں کہ دہشت گرد سانحہ پشاور جیسے غیر انسانی فعل کی تیاری کر رہے ہیں اس لئے وقت آگیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف پوری قوم کو... Read more
فیصل آباد: ڈسٹرکٹ جیل میں پرویز مشرف پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دے دی گئی ہے۔فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں جن 4 دہشتگردوں کو پھانسی دی گئی ان میں اخلاص احمد عرف روسی، غلام سرور، زبیراحمد... Read more
پشاور: پولیس نے ورسک روڈ پر آرمی پبلک اسکول کے اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 70 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔پشاور میں پولیس نے وارسک روڈ آرمی پبل... Read more
مٹھی: سندھ حکومت کی لاپرواہی کی بدولت تھر میں مزید 6 ماؤں کے لخت جگر موت کی آغوش میں چلے گئے جس کے بعد رواں برس غذائی قلت اور بیماریوں کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 607 ہوگ... Read more
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نےکہا ہے کہ مولانا عبدالعزیز نے وڈیو پیغام میں ایک بار پھر مکر و فریب اور جھوٹ سے کام لیتے ہوئے جو ناشائستہ زبان استعمال کی ہے وہ انتہائی غیر مناسب... Read more
گزشتہ روز آرمی پبلک اسکول میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 144 ہوگئی۔سانحہ پشاور کے زیرعلاج مزید 3 زخمی جہان ف... Read more
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے 126 روز کے بعد ڈی چوک سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پشاور کے ا... Read more
پشاور: سانحہ پشاور کے بعد وزیراعظم کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں قومی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی جب کہ دہشت گردی سے ن... Read more


