حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے طالبان شوریٰ کا شمالی وزیرستان میں نامعلوم مقام پر اجلاس جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں نامعلوم قام پر ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے جس کے بعد امن... Read more
جمرود: خیبرایجنسی میں نیٹوکنٹینرز پر راکٹ حملوں سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ جمرود میں پاک افغان شاہراہ پر سورکمر کے قریب نیٹو کنٹینرز کے قافلے پر راکٹ داغے گئے جس کے نت... Read more
صوابی: پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن ،بہنوئی اور بھانجے سمیت 5 افراد کو قتل کردیا۔ صوابی کے علاقے گدون کے گاؤں قاب غنی میں ملزم کی بہن نے 2007 میں علاقے ہی کے ایک نوجوان... Read more
پشاور: خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں نے گذشتہ روزاغوا ہونے والے چونتیس افراد کورہاکردیا۔شدت پسندوں نے ہفتہ کو وادی تیراہ کے علاقہ حیدر کنڈاو کے چرس میلے سے قمبرخیل قبیلے کے چالیس افراد کو منشیا... Read more
پشاور: خیبر پختونخوا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم کے تحت بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔خیبر پ... Read more
سیہون شریف: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ سیہون کے علاقے لکی شاہ صدر کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ مو... Read more
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے کراچی کے بجائے لاہور کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین... Read more
اسلام آباد: دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے ملالہ یوسف زئی کی کوششوں کے بارے میں ملک میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی رائے تنگ دلی پر مبنی ہیں، لیکن تعلیم کے ایک منصوبے کے لیے ملالہ... Read more
اسلام آباد: حکومتی کارکردگی سے متعلق گیلپ سروے 2014 جاری کر دیا گیا جس میں عوامی رائے کے مطابق پیپلز پارٹی کی حکومت کی نسبت نواز حکومت کی کارکردگی نمایاں طور پر بہتر ہے۔حکومتی کارکردگی سے مت... Read more
لاہور: مقامی عدالت کی سرزنش پر نے پولیس نے 9 ماہ کے بچے کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ 9 ماہ کے بچہ موسیٰ کے خلاف درج 324 کے مقدمے کی وکلاء کی ہڑتال کے باعث ایڈیشنل سیشن جج... Read more


