شمالی وزیر ستان: میران شاہ کی تحصیل شوال اور دتہ خیل میں ریموٹ کنٹرول دھماکے، فائرنگ اور راکٹ حملے میں 13 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ کی تحصی... Read more
پشاور: طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ حکومت کی سست روی اور طالبان کے مختلف گروپوں میں اختلافات مذاکرات کے عمل میں مشکلات کا باعث بن رہے ہیں۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا ت... Read more
راولپنڈی: ضلع کچہری کے گیٹ کے قریب فائرنگ سے 2 شخص جاں بحق ہوگئے تاہم ایلیٹ فورس نے تعاقب کرتے ہوئے تمام حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ 2 گروپوں کے درمیان کسی معاملے پر تنازع چل رہا تھا او... Read more
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے سردار مہتاب عباسی کی گورنر خیبر پختونخوا کی حیثیت سے تقرری کی منظوری دے دی۔ انجینئیر شوکت اللہ کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا کی حیثیت سے استعفے کے ب... Read more
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اکرم خان درانی اور غفور حیدری نے اب تک قلمدان نہ دیئے جانے پر وزارت سے استعفیٰ دے دیا یے۔جے یوآئی(ف) کے دونوں رہنماؤں کو وفاقی وزار بنائے جانے کے باوجود اب ت... Read more
لندن: وطن عزیز میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ پاکستان میں ایک عام آدمی صرف اپنی محنت اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر کسی بھی شعبے میں امیاب نہیں ہوسکتا لیکن یورپی ممالک میں معاشی لحاظ سے پسماندہ طبق... Read more
اسلام آ باد: وزارت مذہبی امور کی طرف سے حج پالیسی 2014 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔رواں سال کل ایک لاکھ43 ہزار368 پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے، ان میں سے 56 ہزار سرکاری اسکیم جبکہ86 ہزار سے زائد... Read more
ٹانک: جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے کوٹ خٹک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹانک میں جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے گومل کے گاؤں کوٹ خٹک میں واقع ایک ہوٹل پ... Read more
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہورہی ہے جس میں حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔آئی ایس پی آ... Read more
میرانشاہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ بے گناہ افراد پر حملے شرعاً ناجائز اور حرام ہیں۔نامعلوم مقام سے جاری کئے گئے بیان میں شاہد اللہ شاہد نے سبی ریلوے... Read more