سوات میں حفاظتی پشتوں کی تعمیر مکمل ہونے سے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے، ارشدایوب
سوات: خیبرپختونخوا کے وزیر آبپاشی ارشد ایوب خان نے کہاہے کہ سوات میں حفاظتی پشتوں کی تعمیر مکمل ہونے سے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے، 2010 میں سیلاب سے سوات کو بڑی تباہی کا... Read more


