مینگورہ (سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات سو ل جج عز یز ا حمد نے اپنے مقا لے کا کا میا بی سے د فا ع کر کے ایل ایل ایم مکمل کر لیا تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز عبد الو لی خان یو نیو ر سٹی مر دان میں ا یک پر و قا ر تقر یب منعقد ہو ئی جس میں چیئر مین لا ء ڈ پیا رٹمنٹ محمد ز و بیر خان سمیت تمام فیکلٹی ممبر ان نے شر کت کی سو ل جج عز یز احمد نے عبد الو لی خان یو نیو ر سٹی مردان سے ایل ایل ا یم کی ڈ گر ی مکمل کی کذ شتہ روز ا ہنو ں نے ا پنے مقا لے بعنوان precaution in armed conflict a comperative analysis of ihl and islamic comceptکا کا میا بی سے د فا ع کی سو ل جج عز یز احمد نے پر و فیسر محمد عقیل کی ز یر نگر انی ا پنے ا یل ایل ایم مکمل کی جبکہ ممتحنین پر و فیسر عبد المنا ن تھے
1,492 total views, 4 views today