مٹہ ( رحیم خان سے ) مٹہ پریس کلب کے سالانہ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی مکمل 17دسمبر تک جانچ پڑتال کی جایئگی کاغذات نامزدگی کی بعد الیکشن کا باقاعدہ اعلان کی جایئگی مٹہ پریس کلب کے عبوری کابینہ کے طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ گذشتہ روز مٹہ پریس کلب کے عبوری کابینہ کا اہم اجلاس زیر صدارت عبوری چیرمین خائستہ باچا منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری عظمت علی خان اور فنانس سیکرٹری بہارعلی نے بھی شرکت کی اجلاس میں پریس کلب کے سالانہ الیکشن کیلئے جمع کی گئی کاغذات نامزدگی پر تفصیلی بات چیت کی گئی اور مقررہ وقت پوری ہونے کی بعد جمع کی گئی کاغذات کی بارے میں تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں ان کاغذات کیلئے جانچ پڑتال کیلئے دو دن کی وقت مقرر کرکے اب ان کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17دسمبر تک ہوگی اور جانچ پڑتال کی بعد امیدواروں کی لسٹ جاری کی جایئگی رپورٹ کی مطابق عبوری کابینہ نے پریس کلب کے ایک سابق ممبر کے طرف سے جمع کی گئی کاغذات نامزدگی کو نامنظور کرکے خارج اور مسترد کی رپورٹ کے مطابق اس وقت الیکشن کیلئے تیاریاں اور ضروری اقدامات کی جارہی ہے اور بہت جلد امیدواروں کے اعلان کرکے الیکشن کا بھی اعلان کی جایئگی
1,422 total views, no views today


