سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)کالام روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے بآعث اریانہ کے مقام پر جبکہ اوتروڑاور مٹلتان میں گلیشئر گرنے سے بند ہوگئی۔تحصیل انتظامیہ کے مطابق اریانہ کے لینڈ سلائیڈنگ کو ہٹانے اور سڑک کو کلئیر کرنے کیلئے بھاری مشینری پہن گئی۔دوسری طرف مٹلتان اور اوتروڑ روڈ کو کھولنے کیلئے تاحال کسی قسم کے اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں۔کالام روڈ کی بندش سے کالام میں موجود سیاح پھنس گئے۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر۔بحرین کے مطابقکالام روڈ کو جلد ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیگا۔
1,833 total views, no views today
Comments



