خوازہ خیلہ، معمولی تکرار پر نوجوانوں نے چھریوں کے وار سے ایک 13 سالہ لڑکے کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کردیا تفصیلا ت کے مطابق خوازہ خیلہ میں معمولی تکرار پر فریقین کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس میں نوجوان عارف اور طارق پسران دوست محمد خان سکنہ خوازہ خیلہ نے چھریوں کے وار سے دوسرے فریق کے 13 سالہ ہاشم خان ولد عثمان علی سکنہ چنار بابا خوازہ خیلہ کو قتل
جبکہ اس کا دوسرا بھائی اعزاز خان کو شدید زخمی کردیا ، پولیس نے ملزم کو الہ قتل سمیت گرفتار کرکے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
412 total views, no views today
Comments


