سوات(سوات نیوز) تحصیل انتظامیہ سوات کی کارروائی ، مبینہ طور پر جعلی یوریا کی سوات سمگلنگ ناکام ۔ اے سی بابوزئی شوذب عباس نے خفیہ اطلاع ملنے پر مینگورہ انے والی جعلی یوریا کا ٹرک اپنے قبضہ میں لے لیا ۔ اور ٹرک ڈرائیور کر گرفتارکرلیا۔ تحصیل انتظامیہ نے جعلی یوریا کے سینکڑوں بوریا اپنی تحویل میں لے لی۔ پولیس نے باقاعدہ طور پر ایف ائی ار درج کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی ہے ۔
864 total views, no views today
Comments



