سوات( نیاز علی شاہ)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان اورفوکل پرسن ٹو چیف منسٹر ممبرصوباٸی اسمبلی میاں شرافت علی کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی زیرصدارت پی کے 2 میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور سکیموں کے حوالہ سے نظرثانی کااجلاسg Developmental review meetin ضروری SOPS کو فالو کرتے ہوۓ ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا.
اجلاس میں پبلک ہیلتھ،سی اینڈ ڈبلیو ہاۓ ویز،بلڈنگ ڈویژن،ایریگیشن،پیسکو،تحصیل میونسپل انتظامیہ اور محکمہ سیاحت کی اعلی حکام نے شرکت کی.
اجلاس میں تمام محکمو ں کو جاری سکیموں پر کام کو تیز کرنے،کام کی معیار کو برقرار رکھنے اور جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے اور اس ضمن میں حاٸل رکاوٹوں کو دور کرنے اور اگلے اجلاس میں ہرایک محکمہ کو کام کی پراگریس رپورٹ جمع کرنے کی ہدایات جاری کیے.
871 total views, no views today



