سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل بحرین کے علاقہ مدین بازار میں گھر کے اندر نا معلوم وجوہات کیوجہ سے اگ لگنے کی اطلاع ، ریسکیو1122 کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر ویکلز اور فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے۔ ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے فوری کارراوائی کرتے ہوئے اگ پر مکمل قابو پا لیا۔ بروقت کارراوائی سے قریبی مکانات اگ سے بچ گئے۔
544 total views, no views today
Comments



