سوات(سوات نیوز) پیپلزپارٹی اپرسوات کے تنظیمی اجلاس میں۔فائرنگ سے بھگ دوڑ مچ گئی ہے۔پارٹی زرائع کے مطابق سنگوٹہ میں۔ملک اکرم خان کے حجرے میں پی پی پی کا تنظیمی اجلاس جافی تھا جسمیں صوبائی صدرہمایون خان بھی موجود تھے ۔سنگوٹہ میں پیپلز پارٹی کے تنظیم اجلاس میں بد نظمی اور تنظیم عہدیداران پر شدید تنقیدکوعہدہ داران برداشت نہ کرسکیں اور صوبائی صدر کی موجودگی میں فائرنگ کی گئی ۔تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔فائرنگ سے ، صوبائی صدر ہمایون خان سمیت پارٹی ورکرروں میں افراتفری پھیل گئی۔
1,007 total views, no views today
Comments



