امریکہ(ین این ائی) امریکہ میں 8.2 شدت کازلزلہ ریکارڈ کرلیاگیا۔ ماریکن جیولوجیکل سروے کے مطابق امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ 91 کلومیٹر گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا ۔ زلزلہ کے بعد فلڈ وارننگ جاری کی گئی ہے ۔
امریکن میڈیا کے مطابق ابھی تک زلزلہ سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔
1,362 total views, no views today
Comments



