سوات، مینگورہ بائی پاس پر موٹر کاراور کوسٹر میں تصادم ،چار افراد زخمی ،ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق مینگورہ بائی پاس پر موٹر کار اور کوسٹر میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر کار اُلٹ گئی اور موٹر کار میں سوار چارافراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
674 total views, no views today
Comments


