برہ بانڈئی، برہ بانڈی میں شدت پسند کے گھر سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد،پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ روز سیکورٹی فورسیز اور پولیس نے مشترکہ اپریشن کے دوران برہ بانڈی کے نواحی علاقے کو ٹنے میں انکے گھر کے قریب سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد ،اسلحہ اور کارتوس برامد کئے ۔
514 total views, no views today
Comments


