بریکوٹ، گاؤں کوٹہ کے مضافاتی علاقہ کریڈب کا رہائشی 36شخص ملایشیاء میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،لاش کو آبائی علاقہ میں سپرد خاک، یوسی کوٹہ کے مضافاتی علاقہ کریڈب کا رہائشی محمد شیرین ولد عمر ملائشیاء میں محنت مزدوری کے خاطر مقیم تھا ۔کئی دن قبل نماز جمہ ادا کرنے کے لئے مسجد جارہے تھے کہ سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جسکے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے ۔انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے ۔
618 total views, no views today
Comments


