سوات، ڈاکٹر امجد ایم پی اے کے قیادت میں پیرا ویٹرنری ضلع سوات کے ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک سے ملاقات ضلع سوات کے ایک نمائندہ وفد نے ڈاکٹر امجد ایم پی اے کے قیادت میں ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک صوبہ خیبر پختونخوا سے ملاقات کی اور ان کو ضلع سوات کے پیرا ویٹر نری سٹاف کو در پیش مسائل سے اگاہ کیا ڈاکٹر امجد نے ڈائریکٹر سے استدعا کی۔
کہ ضلع سوات کے پیرا ویٹر نری سٹاف کے مسائل کو جلد ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ۔ڈائریکٹر کے پی کے نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ درپیش مسائل کو ایک ہفتہ کے اندر حل کرلیا جائیگا جس پر سوات کے پیراویٹرنری نمائندوں نے ان اجلا س کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔
411 total views, no views today
Comments


