کبل، تحصیل کبل منجہ میں سانپ کے ڈسنے سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ،آبائی قبرستان میں سپردخاک، گذشتہ روز تحصیل کبل کے علاقہ منجہ میں شنڑ نامی شخص کا پانچ سالہ بچہ گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک سانپ نے ڈس لیا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہوسکا بچے کو مقامی قبرستان منجہ میں سپردخاک کردیا گیا۔
596 total views, no views today
Comments


