سوات، سمارٹ سکول سسٹم سینئر برانچ کا جنریٹر خراب ،طلباء و طالبات گرمی سے بلبلا اٹھے ،کالج کالونی میں سمارٹ سکول سسٹم سینئر برانچ کا جنریٹر خراب ہوگیا ہے اور لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور شدید گرمی میں طلباء و طالبات کا برا حال ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے جنریٹر ٹھیک کرنے کی کوئی پرواہ نہیں جس کے وجہ سے طلبا و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
698 total views, no views today
Comments


