مینگورہ، ایس ایچ او بنڑ ذاہد خان نے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن کے دوران تین ملزمان عباداللہ ،جہانزیب اور زورطلب کو گرفتار کرلیا اور اُن کے قبضے سے مجموعی طورپر تین سو دس گرام چرس برآمد کرلی واضح رہے کہ ایس ایچ او بنڑ ذاہد خان کے تھانہ بنڑ میں تعیناتی سے علاقے میں جرائم پیشہ اور منشیات فروش افرا د کے خلاف مسلسل کارراوائی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے علاقے میں منشیات فروشی میں کافی حدتک کمی آئی ہے ۔
1,052 total views, no views today
Comments


