مدین،پی کے چھیاسی میں پی ٹی آئی کی جیت یقینی ہے اے این پی کی امیدوار نہیں تھا اس لئے جے یوائی سے ا تحاد کی یہ باتیں تحریک انصاف یوتھ ونگ تحصیل خوازہ خیلہ کے صدر مختیارعلی نے اپنے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی لے چھیاسی میں ڈاکٹرحیدرعلی کی جیت یقینی ہے مخالفین پی ٹی آئی لے شہرت سے بوکھلا ہٹ کا شکارہو ئے ہے اس نے کہا کہ اے این پی کے ساتھ الیکشن لڑنے کیلئے امیدوار نہں تھا
اسلئے انہوں نے JUIسے اتحاد کی انہوں نی کہاکہ اگرپی کے 86میں اے این پی ،JUI، پی پی پی اور مسلم لیک ن بھی اتحاد کرلے تو پھربھی پی ٹی آئی یہ سیٹ بھا ری اکثریت سے جیت جائیگی اور یہ ثابت کر لیگی کے پی ٹی آ ئی ایک عوام دوست جماعت ہے عوام کو پی ٹی آئی پر بھرپور اعتماد ہے دوسر ے پارٹیاں عوا م کو سبز باغ نہ دکھا ئے پی کے 86کے عوام باشعورہے
440 total views, no views today


