مینگورہ،مینگورہ پولیس کی کارروائی ایک کلو پچیس گرام اعلیٰ کوالٹی کا چرس برآمد ، ملزم گرفتار ، پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او دیدار غنی نے مخبر کی اطلاع پر صرافہ بازار میں چھاپہ مارکر اکرام اللہ ولد حیاء خان سے ایک کلو پچیس گرام اعلیٰ کوالٹی برامد کرلی۔ذرائع کے مطابق منشیات فروش کونڈ بٹگرام کا رہائشی ہے ملزم بشام سے چرس لاکر مینگورہ میں فروخت کرتا تھا،
مینگورہ پولیس نے ملزم کیخلاف جرم 9cc aکے تحت مقدمی درج کرکے تفشیش شروع کردی۔
439 total views, 1 views today
Comments