سوات، عوام غدار سیاست دانوں کے پرو پیگنڈوں میں نہ آئے۔ہم پختون قوم کی وحدت چاہتے ہیں اگر پختون قوم اپنا تحفظ چاہتے ہیں تو چوبیس تاریخ کو پختون خوا ملی عوامی پارٹی پی کے چھیاسی کے امیدوار مختار خان یوسفزئی کو کامیاب بنائیں ان خیالات کا اظہار پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوار مختا ر خان یوسفزئی نے چارباغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم علاقے میں امن چاہتے ہیں اور غریب عوام کے لئے سہولت چاہتے
ہیں انہوں نے کہا کہ جنرل الیکشن میں بعض پارٹیوں کانعرہ انصاف اوربیروزگاری ختم کرنا تھا لیکن اس کے باوجود انہوں نے غریب عوام کے ساتھ عدل وانصا ف کا سلوک نہیں کیا بلکہ ظلم و جبر کے ساتھ عوام کو پیش آیاانہوں نے کہاکہ جب ضیاء الحق نے ملک میں جمہوریت پر پابندی لگائی صرف سیاسی پارٹیز میں خان عبدالصمد خان نے اسی جمہوریت کیلئے 20سال جیل میں گزای ہیں تاریخ اس پر گواہ ہیں دوسرے پارٹیز قائدین اپنے گھروں میں بیٹھے تھے اب وہ دوسرے پاٹیز کے امیدواران کس منہ سے ووٹ مانگ رہا ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام امیدواران ازمایا ہیں اسمیں ایک امیدوار تین مرتبہ کامیاب ہوا ہیں لیکن علاقے میں ترقیاتی کوئی کام موجود نہیں ہیں اور دوسرا امیدوار جو پچھلے سال ANP سے کامیاب ہوا تھا کامیابی کے بعد وہ مکمل5 انگلینڈ میں تھا اب وہ بھی عوام سے ععٹ مانگ رہا ہیں ہم عوام سے امید رکھتے ہیں کہ اس مرتبہ صحیح اور مخلص پارٹی جو پختون خوا ملی عوامی پارٹی ہیان کو کامیاب بنائیں اور پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے مقبولیت مین روز بروز اضافہ ہورہا ہیں اور عوام جوق در جوق اسمیں شمولیتیں کرتے ہیں اور اسی وجہ سے مخالفین کے نیندیں حرام ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ 24اپریل کو پختون خوا ملی عامی پارٹی کا جیت مقدر بن چکا ہیں اسکے علاوہ صوبہ بلوچستان کے وزیر جنگلات ،حیوانات ،محولیات عبید اللہ جان بابت اور عثمان خان نے انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔
440 total views, 1 views today