مینگورہ، مٹہ کے علاقہ بر شیر پلم میں نامعلوم چور ٹرانسفرمر چر ا کرلے گئے،نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،گزشتہ رات مٹہ کے علاقہ برشیرپلم میں نامعلوم چور بجلی کے کھمبے سے 100kvکا ٹرانسفر مر لے اڑے ۔چورٹرانسفرمر سے قیمتی سامان نکال غائب ہوگئے،پولیس نے نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی
۔ائے روز چوری کے وارداتوں نے علاقے کے عوام کو شدید پریشانی سے دو چا ر کردیا ہے۔
449 total views, no views today
Comments


