مینگورہ،بریکوٹ کے علاقہ نجیگرام میں خاتون اگ لگنے سے جھلس گئی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل،وجوہات معلوم نہ ہوسکے ،گزشتہ روز تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نجیگرام میں مسماۃ (ن) زوجہ جان عالم جولہ گھر میں تھی اگ سے جھلس گئی ،جس کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال پہنچادی گئی،اگ لگنے سے سارا بدن جھلس گیا ہے
اگ لگنے کے وجوہات معلوم نہ ہوسکی تاہم گھریلو ذرائع کا کہنا ہے مسماۃ(ن) کو اکثر دورے پڑتے ہے جبکہ گھریلوں معاملات بھی ٹھیک چل رہے ہیں۔
482 total views, no views today
Comments


