سوت، سوات میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع کے اختتام پر شدید بارش کی وجہ سے ائے ہوئے لوگ بارش میں بھیگ گئے، دعا سے پندرہ منٹ پہلے ہلکی بارش شروع ہوئی، جب تبلیغی جماعت کے سربراہ عبدالوہاب نے دعا شروع کردی تو بارش کی رفتا ر تیز ہوگئی اور بارش خوب برسی ، جس کی وجہ سے عبدالوہاب نے دعا کم کی، دعا کا دورانیہ تین منٹ رہا۔
455 total views, no views today
Comments


