سوات ،سوات پی کے چھیاسی میں انتخابات مکمل ،حلقہ میں گنتی جاری ہے ۔پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این میں کانٹے دار مقابلہ جاری, غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر حیدر نے چوبیس پولنگ سٹیشن پر 6000ہزار ووٹ حاصل کر کے پہلے پوزیشن جبکہ پی ایم ایل ن کے امیدوار سردار 4000ووٹ حاصل کر کے دوسرے پوزیشن حاصل کر لیا ۔
مزید پولنگ سیٹشن پر ووٹ گنتی جاری ہے ۔
412 total views, no views today
Comments


