خوازہ خیلہ ،خوازہ خیلہ فلا ئنگ کو چ اور مو ٹر کا ر کے درمیان تصادم 14 افراد زخمی ٗ تصادم کے بعد فلا ئنگ کو چ کھا ئی میں جا گر ی تین شدید زخمیوں کو سید وشریف ہسپتال منتقل ٗ فلا ئنگ کو چ ڈرائیور کے رپو رٹ پر مقدمہ درج ۔ پو لیس ذرائع کے مطابق فلا ئنگ کو چ نمبر پی ایس ایم 4435 جو ڈرائیور نو رمحمد ولد فضل ساکن چاربا غ اور مو ٹر کا رنمبر پی ایس کے458جو اخترحسین ولد بخت زمین چلا رہا تھا
کہ خوازہ خیلہ لنڈ یکس کے مقام پر دونو ں گا ڑ یوں کے درمیان تصادم ہو نے کے بعد فلا ئنگ کو چ کھا ئی میں گر نے سے چو دہ افراد زخمی ہو گئے جن میں گل شاہی ساکن شانگلہ ٗ عرفا ن ساکن منگو رہ ٗ جماالدین ساکن با نڈ ی ٗ سیف الر حمان ساکن ہز ارہ ٗ سلطان زیب ساکن الپو رئی ٗ شیر محمد ٗ وسیع اللہ ساکنان کبل ٗ عمر محمد منگورہ ٗ حبیب الر حمان ساکن دامو ڑی ٗ نو ر محمد ساکن چاربا غ ٗ شیر علی ساکن شانگلہ ٗ سر نزیب ساکن الپو رئی ٗ محمد عمر سالن اولندر اور عمر خلیل زخمی ہو گئے تمام زخمیوں تحصیل ہیڈ کو ارٹر خوازہ خیلہ پہنچا یا گیا جہاں سے شدید زخمیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقیل کر دیا گیا پو لیس نے فلا ئنگ کو چ ڈرائیور کے رپو رٹ پر مقدمہ درج کر ل
823 total views, no views today


