خوازہ خیلہ،سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ برکلے میں دن دیہاڑے چوری کی دلیرانہ واردات، چور سونا سمیت دیگر قیمتی اشیاء لے اڑے، خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق گاؤں بر کلے میں شیر اکبر خان کے گھر سے نامعلوم چور وں داخل ہوئے ، اور انہوں نے دن دیہاڑے چوری کرکے 11 تولے سونا ، قیمتی گھڑیاں و دیگر قیمتی اشیاء سمیٹ کر فرار ہوگئے ،یاد رہے کہ واردات کے وقت گھر
کے تمام افراد موجود نہیں تھے جس سے چور نے فائد ہ اٹھاتے ہوئے لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
520 total views, no views today
Comments


