خوازہ خیلہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام 14ستمبر 2017ء ) ریڑی بانوں کیلئے بنائے گئے سبزی منڈی کے باوجود بازار میں گھومنے والے ریڑی بان انتظامیہ کیلئے لمحہ فکریہ، ان خیالات کا اظہار لیاقت علی دوکاندار نے میڈیا کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ایک طرف ٹی ایم اے اور اسسٹنٹ کمشنر بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں کہ ہم خوازہ خیلہ شہر کو صاف وشفاف کرنے کا عہد کیا ہے ، تو دوسرے طرف ان کے برعکس خوازہ خیلہ بازار میں ندیوں پر سلیپ نہ ہونے کی وجہ سے کہی مرتبہ ضعیف العمر مرد خواتین ندیوں میں گرنے سے شدید زخمی ہوچکے ہے ،جگہ جگہ ریڑی بانوں کی وجہ سے ٹریفک جام روز کا معمول بن گیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم پاک فوج اور ڈی سی سوات سے مطالبہ کرتے ہے کہ خوازہ خیلہ بازار سے ناجائز تجاوزات اور ندیوں کے بندش کا نوٹس لے۔
1,308 total views, no views today


