خوازہ خیلہ(سوات نیوز ڈاٹ کام 23ستمبر 2017ء ) بہار کے مقام پر موٹر کا ر کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،پولیس ذرائع کے مطابق سوات خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں تیز رفتار موٹر کار نے مو ٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارگل صنوبر ولد شیر خان سکنہ الپوری ضلع شانگلہ موقع پر جا نبحق ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفیش شروع کردی ۔
1,916 total views, no views today
Comments



