بریکوٹ ، گاؤں گورتئی کے رہائشی فتح خان نے اپنے لخت جگر کی فریاد کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ میرا 13سالہ بیٹا ذیشان خان ہیموپلیا مرض میں مبتلا ہے ۔میں نے اپنے بیٹے کی علاج پر اپنی تمام جمع پونجی خرچ کی مگر کوئی علاج نہ ہو سکا اب میرا لخت جگر بستر پر پڑا ہے ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ،مخیر حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے بیٹے کے علاج کے لئے میرے ساتھ مالی مدد کرے
کیونکہ بیٹے کی بیماری کی وجہ سے میرا معاشی حالات انتہائی کمزور ہو چکاہے اب مذید میرے پاس اپنے بیٹے کے علاج کے لئے کوئی اور چارہ نہیں ہے ۔
437 total views, no views today
Comments


