سوات، رنگ محلہ میں خسرہ مہم عارضی طورپر روک دیا ہے ، واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے ، تمام بچے صحت یاب ہوکر ہسپتال سے فارغ کردیئے گئے ہیں ، ان خیالات کااظہار ڈی سی سوات محمود اسلم وزیر نے ایم آر ماڈل سکول رنگ محلہ میں بچوں کو خسرہ کی ویکسین سے متاثرہ بچوں کی ہسپتال میں عیادت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،
واقعے کے بعد یوسی رنگ محلہ میں خسرہ مہم عارضی طورپر روک دیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کیلئے ڈی ایچ او کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی ہے جو کل تک رپورٹ دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ تشویش کی کوئی بات نہیں ۔
411 total views, no views today
Comments


